Women Empowerment : Challenges and Opportunities in a Changing World

Date: March 7, 2024
Time: 3:00 pm - 5:00 pm
Location: Laraib INN Hotel, Islamabad

Event By:

  • Alliance Good Governance Foundation

Chief Guest:

  • Mr. Mushaal Hussein Mullick, Special Assistant to Prime Minister for Human Rights and Women Empowerment

Guest Speakers:

  • Ms. Faranza Bari, Women Right Activist
  • Ms. Afshan Tehseen Bajwa, Former chairperson NCRC
  • Dr. Afshan Malik, Advisor to President Federation of Pakistan Chamber of Commerce & Industry
  • Ms. Sneha Lala, Deputy Director of Communication & Public Diplomacy, British High Commission
  • Ms. Marenda, USA based Women Right Activist
  • Dr Asad Munir, Allama Iqbal Open University(AIOU)
  • Dr Sadia Pasha, Allama Iqbal Open University(AIOU)
  • Dr. Zahida Ibrahim, Medical doctor (Gynecologist)
  • Ms. Saima Awan, Educationist

Moderator:

  • Mr. Shabbir Hussain



خواتین کا عالمی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے خواتین کی مالیاتی خود مختاری کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں ۔
غیر سرکاری تنظیم ” الائنس گڈ گورننس فائونڈیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمنار میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔




خواتین اپنا ذریعہ معاش بڑھانے اور مالیاتی خود مختاری کے حصول کے لیے ڈیجٹلائزیشن کو اپنائیں، ڈاکٹر طارق محمود خان کا ” الائنس گڈ گورننس فائونڈیشن” کے سیمینار سے خطابنک ۔




مضبوط قانون سازی اور اس کے سخت نفاذ کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے فعال اقدامات کئے جائیں ، انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فرزانہ باری کا ” الائنس گڈ گورننس فائونڈیشن” کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب ۔




خواتین معاشرے کا اہم جزو ہیں جن کو نظر انداز کر کے ترقی کی کوئی بھی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی ، وزیر اعظم کی سابق ایڈوائزر برائے انسانی حقوق مشعال ملک کی ” الائنس فار گڈ گورننس” کے سیمنار میں گفتگو ۔


Agenda-Womens-day-